شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں گنے کی سرکاری قیمت 425روپے فی من مقرر

کراچی (پی پی آئی)سندھ حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت فی من چار سو پچیس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق نوٹی فکیشن سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیا ہے جس کے مطابق شوگر ملز مالکان 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کے پابند ہوں گے۔