پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پروفیسر احمد رفیق اخترکی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

گوجر خان(پی پی آئی) مذہبی سکالر اور روحانی شخصیت پروفیسر احمد رفیق اختر کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ صندل روڈ والی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی  جس میں عزیزواقارب سمیت بڑی تعداد میں معززین شہر اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔پی پی آئی کے مطابق پروفیسر احمد رفیق اخترسے اظہار افسوس کا اسلسلہ جاری ہے۔