مولانا فضل الرحمٰن عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے

 اسلام آباد (پی پی آئی)پی ڈی ایم و جمیعت علمااسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن   عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن  حجاز مقدس روانگی سے قبل مختلف شہروں کے دورے پر ہیں تاکہ آئندہ کی سیاسی صورت حال پر رفقا سے مشاورت کی جاسکے۔

Latest from Blog