سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سائفر کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

 اسلام آباد (پی پی آئی) آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسد عمر نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت سے رجوع کیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ اسد عمر کے خلاف سائفر کیس بے بنیاد ہے، اسد عمر کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کی غرض سے سائفر کیس بنایا گیا، کیس سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا، مقدمے میں دفعات ہی غلط ہیں، اسد عمر شامل تفتیش ہونے کو تیار ہیں، درخواست ضمانت منظور کی جائے۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے ساسد عمر کی 29 اگست تک ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ہے۔