ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسد عمر منظر عام پر، گرفتاری کی تردید

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے منظر عام پر آتے ہوئے سائفر کیس میں گرفتاری کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسد عمر کا کہناتھا کہ میری گرفتاری کی خبریں غلط ہیں، دو بار سائفر معاملے پر شامل تفتیش ہو چکا ہوں، ایف آئی اے نے مجھے سائفر کیس میں گرفتار نہیں کیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل عمران خان کو جیل میں ہی سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد شاہ محمود قریشی کو بھی سائفر معاملے میں گرفتار کیا گیا۔