سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے 6 بڑے ٹیچنگ ہسپتالوں کی ماسٹر پلاننگ کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی) حکومت نے سندھ کے 6 بڑے ٹیچنگ ہسپتالوں کی ماسٹر پلاننگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے ورکنگ گروپس تشکیل دئیے جارہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کراچی،حیدرآباد،سکھر،نوابشاہ اورلاڑکانہ کے نصف درجن ٹیچنگ ہسپتالوں کی کمیٹیاں اپنی سفارشات چیف سیکرٹری کو جمع کرائیں گی۔ماسٹرپلاننگ میں شامل  ہسپتالوں سے متعلق عوامی شکایات کے پیش نظریہ فیصلہ کیا گیا ہے۔