ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پر ائیویٹ حج ا سکیم کیلئے نئی کمپنیوں سے31اگست تک در خواستیں طلب

  اسلام آباد (پی پی آئی) وزارت مذہبی امور نے پر ائیویٹ حج سکیم کے تحت حج کوٹہ کیلئے نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے اور انرولمنٹ کیلئے اہل نجی کمپنیوں سے 31اگست در خواستیں طلب کر لی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق موجودہ کوٹہ ہولڈرز کمپنیوں سے بھی  اسسمنٹ کیلئے 31اگست تک در خواستیں مانگی گئی ہیں۔