چٹاگانگ: ٹی ٹوئنٹی کر کٹ فارمیٹ میں سری لنکا کے فاسٹ بولر لستھ ملنگا اور اسپنر اجنتھا مینڈس نے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کر نے کی دوڑ میں سعید اجمل کو پیچھے چھوڑ دیا۔نیدر لینڈ کے خلاف شاندا ر کار کر دگی کے بعد لسیتھ ملنگا اور مینڈس نے سعید اجمل کو پیچھے چھوڑ دیا اسے قبل سعید اجمل سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کر کے سر فہرست تھے۔ لاستھ ملنگا 36وکٹوں کے ساتھ پہلے ، اجنتھا مینڈس 35کے ساتھ دوسرے ، سعید اجمل 34وکٹوں کے ساتھ تیسرے ، شاہد آفریدی 33اور عمر گل 32وکٹوں کے ساتھ چوتھے اور پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔
Next Post
ڈکیتی کے الزام میں پولیس آفیسروں کے بیٹے گرفتار
Tue Mar 25 , 2014
میرپورخاص: پولیس افسر ان کے بیٹوں کومبینہ ڈکیتی پر اسلحہ سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میرپورخاص کی ٹاﺅن پولیس نے کاروائی کر کے میرپورخاص میںڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث پولیس افسران کے بیٹوںسلیم اورحسن کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ، جبکہ ملزم سلیم کا والد محمد اسلم جو محکمہ پولیس […]
