پاکستان کرکٹ کے بورڈ کاانتخابی اجلاس آج کراچی میں ہوگا

کراچی(پی پی آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ کے بورڈ انتخابات کے حوالے سے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس اتوار کو کراچی میں ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع  نے دعویٰ کیا ہے کہ اجلاس میں ذکااشرف کو بورڈ کا نیا چیئرمین منتخب  کئے جانے کا امکان ہے18