دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن آج منایا جائیگا

کراچی (پی پی آئی)دنیا بھر  کی طرح پاکستان میں بھی  باکسنگ کا عالمی دن 27اگست کو منایا جائیگا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ باکسنگ کے عالمی دن پر 27اگست کوملک بھر میں باکسنگ کے نمائشی مقابلے منعقد کروائے جائینگے۔پی پی آئی کے مطابق  اس سلسلہ میں فیڈریشن سے منسلک تمام متعلقہ اداروں، صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔ منایا جائیگا۔ جس کی تیاریاں ابھی سے شروع  ہیں

Next Post

پاکستان کے ارشد ندیم آج ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے فائنل میں

Sat Aug 26 , 2023
بوڈاپسٹ(پی پی آئی)پاکستان کے ارشد ندیم ان دنوں ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپسٹ میں  ہیں اور وہاں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ  کے جیولن تھرو کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق جمعہ کو ہونے والے جیولن تھرو کے ابتدائی مقابلوں میں ارشد ندیم نے 86.79 میٹر کی تھرو کر کے نہ صرف فائنل میں جگہ بنائی […]