سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرپور خاص،سانگھڑ سمیت13شہروں میں ریجنل پاسپورٹ دفاتر کی تعمیر شروع

  میرپور خاص(پی پی آئی) حکومت نے سجاول، بدین، ٹھٹہ، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو اللہ یار، جیکب آباد، شکارپور، خیرپور، نو شہرو فیروز، دادو، گھوٹکی میرپور خاص اور سانگھڑ سمیت13شہروں میں نئے ریجنل پاسپورٹ دفاتر کے قیام کی منظوری دی ہے جس کے بعد ان مقامات پرنئے ریجنل پاسپورٹ دفاترکی تعمیر کے کام کا آغاز کر دیا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق ہر پاسپورٹ آفس کی تعمیر اور اس میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے  فی کس 90 لاکھ روپے کے فنڈز بھی جاری کئے گئے ہیں۔ نئے ریجنل پاسپورٹ دفاترچھ ماہ کی مدت میں فعال کر دیے جائیں گے۔