افغان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے کولمبو سے لاہور پہنچ گئی

لاہور(پی پی آئی)افغان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے کولمبو سے لاہور پہنچ گئی۔پی پی آئی کے مطابق افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان لاہور میں 3ستمبر کو مقابلہ ہوگا،افغانستان کی ٹیم ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچ گئی،سی ٹی او لاہور نے کیول کیڈ کو لیڈ کرتے ٹیم کو ہوٹل پہنچایا،سی ٹی او نے کہاکہ تمام روڈز اور ڈائیورشنز کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

Next Post

بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ کیخلاف کراچی میں سرکاری ملازم بھی پریس کلب پرسراپا احتجاج

Mon Aug 28 , 2023
کراچی (پی پی آئی)بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،کراچی میں بھی بجلی کے نرخوں اور ٹیکسز میں اضافے کیخلاف سرکاری ملازمین نے پریس کلب پراحتجاج کیا، مظاہرین نے  بلوں میں اضافے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔پی پی آئی کے مطابق مظاہرین کاکہناتھا کہ بجلی کے اضافی بلوں  کی وجہ گھروں […]