متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولوی کے بغیر پاکستان کی سیاست کا نقشہ مکمل نہیں: حافظ حمد اللہ

کوئٹہ (پی پی آئی)جے یو آئی کے مرکزی رہنما سابق سینِٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا کہ ہم نے اپنی سیاسی جد و جہد سے یہ بات منوائی ہے کہ مولوی کے بغیر پاکستان کی سیاست کا نقشہ مکمل نہیں ہو سکتا،پی پی آئی کے مطابق انھوں نے کہا کہ  اسلام کو مکمل نظام حیات نہ سمجھنا غلطی ہے، سیاست کے بغیر دین جامع نہیں بن سکتا، پارٹی دین کی سربلندی اور طاغوت سے بغاوت کا پیغام رکھتی ہے، جمعیت کی مضبوطی میں اسلام، وطنِ عزیز اور جمہوریت کی حفاظت مضمر ہے