پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پر عزم ہوں اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑاہوں: چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(پی پی آئی) لاہور ہائیکورٹ  کے حکم پر رہائی کے بعد تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں پر عزم ہوں اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑاہوں۔پی پی آئی کے مطابق احاطہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہناتھا کہ ن  لیگ کی قیادت ملک کا بیڑا غرق کر کے لندن بھاگ گئی ہے، عوام کو دو وقت کی روٹی بھی نہیں مل رہی، جب بھی ن لیگ آئی ہے انہوں نے مہنگائی کی ہے، اب تو آئی ایم ایف نے بھی کہہ دیاہے کہ الیکشن کروائیں، اس وقت ملک کی کوئی صورتحال نہیں ہے، فوری الیکشن کروائے جائیں۔