پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی لڑکی کے قتل کے کیس میں مطلوب والد اٹلی کے سپرد

 روم (پی پی آئی)اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا کہاطالوی شہریت کی حامل پاکستان نژاد اطالوی لڑکی کے قتل کیس میں مطلوب اس کے والد کی اٹلی کو سپرد گی احسن قدم ہے جس  سے انصاف  کے تقاضے پورے ہوں گے،پی پی آئی کے مطابق پاکستان نژاد اطالوی لڑکی  کی باقیات اٹلی میں اس کے گھر کے قریب سے ملی تھیں۔  مقتولہ نے  بچپن میں طے شادی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کیا تھا،مقتولہ کے 2کزن اورچچا اٹلی میں گرفتار ہوچکے ہیں جب کہ مقتولہ ے کے والدکو پاکستان میں اس کے گاوں سے حراست میں لیا گیا  ہے