حضرت شاہ قاتل اجمیری کے عرس کی تیاریاں شروع

کراچی (پی پی آئی) مخدوم سندھ حضرت شاہ قاتل اجمیری کا  چار روزہ عرس بدھ13ستمبر سے شروع ہوگااور ہفتہ 16ستمبر تک کراچی میں جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ پر مزار مقدس واقع احاطہ بابا عالم شاہ بخاری میں جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق کراچی میں جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ پر حضرت شاہ قاتل اجمیری کے تین روزہ  عرس کی تیاریاں شروع ہیں اور تقاریب میں شرکت کیلئے ان کے  عقیدت مند ملک  بھرسے ہرسال کی طرح کراچی پہنچیں گے۔۔

Next Post

ٹنڈو محمد خان کے نجی ہسپتال میں چیک اپ کیلئے آنے والی حاملہ خاتون زیادتی کا شکار

Fri Sep 1 , 2023
ٹنڈو محمد خان (پی پی آئی) نجی ہسپتال میں چیک اپ کیلئے آنے والی حاملہ خاتون کو ہسپتال سٹاف کی جانب سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان کے نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون اپنے چیک اپ  کے لیے آئی تھی جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پی پی آئی کے مطابق متاثرہ […]