خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محکمہ کھیل و امور نوجوانان کی جانب سے حیدر آباد ملاکھڑا کا انعقاد

حیدرآباد: محکمہ کھیل و امور نوجوانان کی جانب سے کتھڑ تعلقہ حیدرآباد میں ملاکھڑا منعقد کیا گیا ،جس میں 50 کے قریب پہلوانوں نے حصہ لیا ۔ پہلے جوڑ میں ٹنڈو محمد خان کے پہلوان غلام مصطفی نارو نے حیدرآباد کے پہلوان فدا حسین ملاح کو شکست دے کر مقابلہ جیتا ۔ دوسرے جوڑ میںحیدرآباد کے پہلوان گلاب شاہ نے ٹنڈوالہیار کے پہلوان عبدالرحمن پنھور کو شکست دے کر مقابلہ جیتا ۔ تیسرے جوڑ میںحیدرآباد کے پہلوان بختیارعلی شاہ نے ٹنڈوالہیارکے پہلوان عبدلجبار پنہیار کو شکست دے دی۔ اس ملاکھڑے کے مہمان خاص رئیس وفادار چھلگری اور بیر برفت نے جیتنے والے پہلوانوں میں نقد رقم انعام میں تقسیم کیا، اس موقع پر گاﺅں کے معتبرین اور خاصی تعداد میں تماشائی موجود تھے۔