نیو دہلی: آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے حوالے سے دیے گئے دھونی کے بیان کو جھوٹا قرار دیا گیا۔ انڈین ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی بھی قصور وار بن گئے ہیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق دھونی نے آئی پی ایل فکسنگ اسکینڈل کے دوران غلط بیان دیا تھا، اور اس بات پر اصرار کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی آل انڈیا سیمنٹ کے ملازم ہیں اور سری نواسن اس کے مالک ہیں۔
Next Post
قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں جیت کے لیے 1992کی تاریخ دہرانا ہوگی : جاوید میانداد
Thu Mar 27 , 2014
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین جاوید میانداد نے کہاہے کہ موجودہ قومی ٹیم کو چاہیے کہ ورلڈ کپ 1992کی تاریخ دہرانے کی کوشش کرے۔ میانداد نے کہا کہ 1992ورلڈ کپ کی جیت ہمارے ملک کے لیے 1947کی آذادی کے بعد دوسری بڑی جیت تھی ۔ میانداد نے قومی ٹیم کو ہدایت کی کہ وہ […]
