کراچی (پی پی آئی)پی آئی اے اور اِئیرچائنا کا پارٹنر شپ معاہدہ/قومی ائیرلائن کراچی،اسلام آباد اور لاہور سمیت دیگر سے چین کے 16 شہروں کے لیے فلائٹس چلائے گی۔پی پی آئی کے مطابق چین میں پروازوں کا نیٹ ورک بڑھانے سے ائیرلائن کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔ پاکستانی مسافر پی آئی اے ٹکٹ پر بیجنگ کے علاوہ چین کے مزید 16 شہروں تک سفر کر سکیں گے،پی آئی اے پاکستان سے مسافروں کو بیجنگ پہنچائے گی۔
Next Post
گلگت بلتستان میں سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کی خالی نشست پر پولنگ 9 ستمبر کو ہو گی
Mon Sep 4 , 2023
گلگت (پی پی آئی) گلگت بلتستان میں ایل اے 13 استور ون کے ضمنی انتخاب کی پولنگ 9 ستمبر کو ہو گی۔ایل اے 13 استور ون کی نشست سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کے جعلی ڈگری کیس میں نااہل ہونے پر خالی ہوئی تھی۔اس نشست کے لیے اب مسلم لیگ (ن)کے رانا فرمان علی، پیپلز پارٹی کے عبدالحمید خان اور […]