شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلگت بلتستان میں سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کی خالی نشست پر پولنگ 9 ستمبر کو ہو گی

گلگت (پی پی آئی) گلگت  بلتستان  میں ایل اے 13 استور ون  کے ضمنی انتخاب کی پولنگ 9 ستمبر کو ہو گی۔ایل اے 13 استور ون کی نشست سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کے جعلی ڈگری کیس میں نااہل ہونے پر خالی ہوئی تھی۔اس نشست کے لیے اب مسلم لیگ (ن)کے رانا فرمان علی، پیپلز پارٹی کے عبدالحمید خان اور پی ٹی آئی کے خورشید احمد خان میدان میں ہیں۔ان کے علاوہ جے یو آئی کے مولانا عنایت اللّٰہ اور آزاد امیدوار بھی مدِ مقابل ہیں۔