جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جڑانوالہ میں فائرنگ سے پادری وکی پاسٹرزخمی

جڑانوالہ(پی پی آئی)جڑانوالہ میں تھانہ صدر کی حدود میں فائرنگ سے ایک پادری زخمی ہوگیا۔زخمی پادری کی شناخت وکی پاسٹر کے نام سے ہوئی  ہے،پی پی آئی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ صدر کی حدود ستیانہ روڈ جھال خانو آنہ کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں پادری زخمی ہوا، زخمی فرد کو طبی امداد فراہم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔