جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان آج منایا جائے گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان آج منایا جائے گا اسکولوں میں چھ ستمبر کی تقریبات کیلئے ہدایات جار ی کردی گئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کہاگیاہے کہ یوم دفاع پاکستانکا تعارف اور اہمیت کے بارے میں تمام کلاسز میں بچوں کا آگاہی فراہم کی جائے۔6 ستمبر کے دن کے حوالے سے اسکولز میں پینٹنگز اور ماڈلز تیار اورٹیبلوز، ملی نغمے، پریڈپرچم لہرانے کی تقاریب منعقد ہونی چاہئیں،سکولوں میں ڈاکیو منٹری، یوم دفاع کے حوالے سے ا سٹالز،  مقابلہ تقاریر جیسے ایونٹ کرائے جائیں۔