کراچی(پی پی آئی) ملک بھر میں 7 ستمبر کو یوم تحفظ ختم نبوت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق تمام مساجد ومدارس میں علما اور خطباء عقیدہ ختم نبوت پر روشنی ڈالیں گے اور تحریک ختم نبوت میں جدوجہد کرنے والے اکابرین کی زندگی اور جدوجہد سے آگاہ کریں گے
Next Post
جولائی 2023 تک پاکستان 61ہزار700ارب روپے کا مقروض
Wed Sep 6 , 2023
کراچی(پی پی آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے قرض کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دی ہیں۔پی پی آئیکے مطابق پاکستان کا قرض جولائی میں 907ارب روپے بڑھا ہے،جولائی 2023کے اختتام پر حکومت کا قرض 61ہزار700ارب روپے ہے،سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا قرض ایک مہینے میں ڈیڑھ فیصد […]
