جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جولائی 2023 تک پاکستان 61ہزار700ارب روپے کا مقروض

کراچی(پی پی آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے قرض کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دی  ہیں۔پی پی آئیکے مطابق پاکستان کا قرض جولائی میں 907ارب روپے بڑھا ہے،جولائی 2023کے اختتام پر حکومت کا قرض 61ہزار700ارب روپے ہے،سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا قرض ایک مہینے میں ڈیڑھ فیصد بڑھا ہے،حکومت کے مجموعی قرض میں 39ہزار ارب مقامی ہے،حکومت کا بیرونی قرض 22ہزار 73ارب روپے ہے۔