پاکستان بھر کی طرح سندھ میں بھی لٹریسی کا عالمی دن منایا گیا

 سکھر (پی پی آئی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لٹریسی کا عالمی دن منایا گیا۔ پاکستان میں تعلیم کی صورتحال انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق سندھ کے سرکاری ا سکولوں میں نئے طلبہ کی گنجائش  کے باوجود سرکاری اعداد وشمار کے مطابق لاکھوں بچے  اسکول نہیں جارہے۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم  اور این جی اوز کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔