لاہور(پی پی آئی)عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤگھیراؤ کے معاملے پر خدیجہ شاہ،سابق گورنر عمرسرفرازچیمہ کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا،عدالت نے14ستمبر تک خدیجہ شاہ،عمر سرفراز چیمہ کاجسمانی ریمانڈمنظورکیا۔پی پی آئی کے مطابق خدیجہ شاہ اور عمر سرفراز چیمہ کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں پیش کیا گیا،انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی،پولیس نے خدیجہ شاہ اور عمر سرفراز چیمہ کی جیل سے طلبی کی درخواست دائر کی،پولیس کی ملزموں کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔
Next Post
ملک ہے تو ہم ہیں، سیاست نہیں معیشت کی فکر کرنی چاہئے: آصف زرداری
Sat Sep 9 , 2023
کراچی (پی پی آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کرائے گا،مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیاں کرانے کا پابند ہے۔پی پی آئی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنر […]
