جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی امیروں کے ساتھی تھے، ہماری ایک نہیں سنی، پرویز خٹک

 مانسہرہ (پی پی آئی) تحریک انصاف پارلمینٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی امیروں کے ساتھی تھے، انہوں نے ہماری ایک نہ سنی۔ تحریک انصاف میں کسی کی عزت نہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک  نے کہا کہ ساڑھے تین سال بہت کچھ برداشت کیا ہے، ہم نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے خلاف پارٹی بنائی ہے۔مخالفین سن لیں ان کا انجام بہت برا ہونے والا ہے۔مذاق اڑانے والوں کا ہم مذاق اڑائیں گے۔  پرویز خٹک نے کہا کہ  تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال کے دور حکومت میں ڈرامے کئے گئے۔