اسلام آباد (پی پی آئی) نیپرا اتھارٹی نے اوور بلنگ کاسختی سے نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈ سکوز کے سی ای اوز کو 12 ستمبر کو طلب کر لیا ہے، پی پی آئی کے مطابق صارفین کی جانب سے نیپرا ہیڈ کواٹرز میں غلط میٹر ریڈنگ کرنے پرکثیر تعداد میں درخواستیں جمع کروائی گئی تھی،صارفین کی جانب سے درج کروائی گئی شکایات میں زیادہ تر میٹر ریڈنگ کی کلئیر تصویر کا نہ ہونا اور بل پر غلط میٹر ریڈنگ کی تاریخ کا درج ہونا شامل ہے
Next Post
آصفہ بھٹو بھی ٹک ٹاک اسٹار بننے کو تیار، اکاؤنٹ کے 252 صارف فالو ر
Mon Sep 11 , 2023
کراچی (پی پی آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیاہے۔ آصفہ بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے مداحوں کو ٹک ٹاک جوائن کرنے کی خبردی جس کے ساتھ انہوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا لنک بھی منسلک کیا۔پی پی آئی […]