سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی نرسز کونسل نے عالمی فرسٹ ایڈ ویک منایا، فرسٹ ایڈ ٹریننگ کی آن لائن رجسٹریشن شروع

کراچی (پی پی آئی)کراچی نرسز کونسل نے عالمی فرسٹ ایڈ ویک منایا  اور مقامی ہوٹل میں سیمینار کا انعقاد کیا  اپنے خطاب میں  مائدہ سید،بشریٰ علیم اور نازش ابڑو نے کہا کہ کہا کہ پاکستان لائف سیور پروگرام کے تحت آن لائن رجسٹریشن کیساتھ ساتھ مختلف اہم نجی اور سرکاری مقامات، سکول و کالج کے طلباو طالبات، ریسکیو رضاکاروں، ہسپتالوں  میں اپنے فرائض سر انجام دینے والے ممبران کو کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ کا عمل جاری ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  ابتدائی طبی امداد میں چوٹ لگنے کی صورت میں خون کے بہاو کو روکنے، سانس کی نالی میں رکاوٹ، سانس اور دل بند ہونے کی صورت میں مصنوعی طریقے سے دل اور سانس کی بحالی کا عمل اور دوران ایمرجنسی بحفاظت مریض کی منتقلی کی عملی تربیت فراہم کرنا شامل ہے۔