پشاورمیں ورسک روڈ پر زور داردھماکا،سکیورٹی فورسز کی گاڑی نشانہ، کئی افراد زخمی

پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت دھماکے میں  ورسک روڈ پر زور دار دھماکا  ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ایمبولینس جائے دھماکا کی جانب روانہ کردیا گیا جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

Next Post

فیصل آباد میں شہباز گل کی کوئی جائیداد نہیں، ریونیو حکام کی عدالت میں رپورٹ پیش

Mon Sep 11 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد نے شہباز گل کی جائیداد سے متعلق رپورٹ پیش کر تے ہوئے بتایا ہے کہ فیصل آباد میں شہباز گل کی کوئی جائیداد نہیں ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس […]