نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی اور گرفتار خواتین سے ملاقات کی جانی چاہئے:سینیٹر فلک ناز چترالی

 اسلام آباد (پی پی آئی)سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے دوران  سینیٹر فلک ناز چترالی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور گرفتار خواتین سے ملاقات کرنی چاہیے، خواتین بنا کسی کیس کے کئی ماہ سے گرفتار ہیں، ان خواتین سے جیل میں جاکر ملاقات کرنی چاہیے۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین قائمہ کمیٹی نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم جیل جاکر ملاقات کرتے ہیں، اس معاملے پر چیئرمین سینیٹ سے بھی بات کرتا ہوں۔فلک ناز چترالی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری ہوئی اور 35 خواتین جیلوں میں ہیں،