اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی ایتھلیٹ نیراج کی والدہ کا ارشد ندیم کی کامیابی پر ردعمل آ گیا

نئی دہلی(پی پی آئی)اولمپکس گیم میں بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کی کامیابی پر بھارتی ایتھلیٹ کی والدہ نے ارشد ندیم کی کامیابی پرخوشی کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ایتھلیٹ کی والدہ نے کہاکہ “ہم بہت خوش ہیں، ہمیں تو سلور بھی گولڈ جیسا ہی لگ رہا ہے، جس کو گولڈ ملا ہے، وہ بھی ہمارا لڑکا ہے۔ محنت کرتے ہیں سب۔ ہم بہت خوش ہیں “