شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہ محمود قریشی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں پیش

 اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک انصاف  کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت پیش کیا گیا تھا، ان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر خصوصی عدالت لایاگیا۔دوسری جانب اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔