ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منفی خبروں کے ذریعہ خوف و ہراس پھیلانے والے ٹک ٹاکرز کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع

کراچی/لاہور (پی پی آئی)عوام میں منفی خبروں کے ذریعہ خوف و ہراس پھیلانے والے ٹک ٹاکرز کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع کردیا گیا ہے، پی پی آئی کے مطابق لاہور میں تو سی آئی اے چوہنگ پولیس نیٹک ٹاکر گینگ  کے سرغنہ عثمان اور اسکے ساتھی ریان کو گرفتار کرکے دیگر ملزمان کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔۔ڈی ایس پی چوہنگ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان ٹک ٹاک سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو بنا کر عوام میں خوف حراس پھیلاتے تھے اور  منفی خبروں   کی تشہیر کرتے تھے۔  اْن کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 پسٹل جن میں 9MM پسٹل شامل ہے برآمد ہوئے ہیں۔۔