ڈیگو میرا ڈونا فیفا ورلڈ کپ کے دوران میچوں پر تبصرہ کریں گے

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے شہرہ آفاق سابق فٹبالر ڈیگو میراڈونا نے فیفا ورلڈ کپ کے دوران میچوں پر تبصروں کے لئے امریکی ٹی وی چینل ٹیلی سار سے معاہدہ کرلیا ۔ میراڈونا 1994اور 2006کے میگا ایونٹ کے دوران بھی میچوں کی کمنٹری کرچکے ہیں ۔ اس موقع پر میراڈونا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیرئیر کاسب سے پرکشش معاہدہ کیا ہے ۔

Next Post

راشد لطیف کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا

Wed Feb 26 , 2014
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کو سخت تنقید کا نشانہ بنانیوالے ایک اور کھلاڑی کو نواز دیا گیا۔ بورڈ نے راشد لطیف کو چیف سلیکٹر کے عہدے پر مقرر کیا ہے جبکہ سابق کرکٹر شعیب محمد کو ٹیم کا فیلڈنگ کوچ […]