جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کرک میں کھدائی اور ٹیسٹنگ کی کامیابی کے بعد پیداوار کا آغاز، دعائیہ تقریب منعقد

پشاور (پی پی آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈنے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں کھدائی اور ٹیسٹنگ کی کامیابی  کے بعد پیداوار کا آغاز کر دیا ہے،پی پی آئی کے مطابق  اس سلسلہ میں ایک دعائیہ تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔