گلگت بلتستان میں مذہب کے نام پر انتشار برپا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کی منظوری

 گلگت  بلتستان (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے گلگت  بلتستان میں مذہب کے نام پر انتشار برپا کرنے والوں کے خلاف سخت قدم اٹھانے کی منظوری دی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق حکام کو ہدایت دی  گئی  ہے کہ ایسے عناصر کی شناخت کی جائے اور ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے جو امن و امان کی صورتحال خراطب کرنے کے درپے ہوں۔

Next Post

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر کی میزبانی پاکستان سے واپس لے لی

Wed Sep 13 , 2023
 کراچی (پی پی آئی)قومی کھیل کوبڑا دھچکا لگا  کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی کے حقوق پاکستان ہاکی فیڈریشن سے واپس لے لیے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  کوالیفائنگ راؤنڈ اگلے برس لاہور میں منعقدہونا تھا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن  نے بتایا کہ ایف آئی ایچ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا اور اس […]