عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مستونگ قومی شاہراہ پر جوتو کے قریب قاتلانہ حملہ میں حافظ حمد اللہ زخمی

(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے علاقے مستونگ میں  پی ڈی ایم  کے ترجمان اورجے یو آئی (ف) کے سینئرر ہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ ہوا بم دھماکے میں سابق  ایم این اے زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں زخمی ہو گئے،سکیورٹی اداروں کی  بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اورجائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔پی پی آئی کے مطابق    دھماکہ مستونگ قومی شاہراہ پر جوتو کے مقام پر ہوا، نامعلوم دہشت گردوں  کی جانب سے کئے گئے دھماکے میں 4افراد زخمی ہو ئے۔ ریسکیو عملے نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا،بتایا گیا ہے کہ سینیٹر غفور حیدری نے دھماکے کے بعد جلسہ ملتوی کر دیا۔