شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں اضافہ کر دیا

کراچی(پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے بتایاہے کہ نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر شرح منافع  میں اضافہ کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تین ماہ کے ڈالر بلز کا منافع125بیسزپوائنٹس سے بڑھا کر 8.25فیصد کردیاگیا، تین ماہ کے برطانوی پاونڈ بلز کا منافع 175بیسز پوائنٹس بڑھا کر 7.25فیصد کردیا گیاجبکہ تین ماہ کے یورو این پی سیز کا منافع 225پوائنٹس بڑھا کر 6.25فیصد کردیاگیا۔