اسلام آباد (پی پی آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے یہ بات وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتائی انکا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے پاکستان کے بھارت سے تعلقات منقطع ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے متعلق سوال پر جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا سعودی عرب کی ولی عہد محمدبن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔
Next Post
آزادکشمیر کابینہ میں وزراکو محکموں کی سپردگی کا معاملہ ہنوز زیر التوا
Sat Sep 16 , 2023
مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزادکشمیر کابینہ میں شامل وزراکو محکموں کی سپردگی کا معاملہ ہنوز زیر التوا ہے، وزراتوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک پانچ ماہ گزرنے کے باوجود برقرار ہے،اتحادی جماعتیں وزیر اعظم کی سرد مہری سے نالاں ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پہلے مرحلہ میں دو وزرا نے […]
