اسلام آباد (پی پی آئی)پاک ایران بارڈر میر جاوے،تفتان کراسنگ پوائنٹ پر مزید گیٹ نصب ہوں گے جن سے کسٹمزسے متعلق اْمور، موثر بارڈر مینجمنٹ، تجارت اور زائرین کی آمدورفت میں مدد ملے گی۔پی پی آئی کے مطابق یہ بات ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدم نے میڈیا سے گفتگو میں کہی۔
Next Post
آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ، لاہور ہائیکورٹ کا گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
Mon Sep 18 , 2023
لاہور (پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو رہا نہ کرنے کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، عدالت نے قابل ضمانت وارنٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر متعلقہ ایس پی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کے پیش نہ […]