مقبوضہ کشمیر میں ذرائع روزگار گھٹ گئے، بے روزگاری میں 12 فیصد اضافہ

جموں (پی پی آئی) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ریاست میں مقبوضہ کشمیر میں ذرائع روزگار گھٹ گئے ہیں کیونکہ ریاست میں آبادی کا توازن بگاڑنے کیلئے غیر مقامی افراد کو لایا جارہاہے جو روزگار،کاروبار میں چھا رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ریاستی سپورٹ کے باعث مقبوضہ کشمیر میں بے روزگارنوجوانوں کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق تقریبا 10 لاکھ تعلیم یافتہ نوجوان اس وقت بے روزگار ہیں جو ذہنی دباؤکے باعث منشیات کے عادی یا خودکشی کر رہے ہیں۔

Next Post

پاکستان اور ملائیشیا کے مابین دو طرفہ تجارتی حجم کو بڑھایا جائے گا، گوہر اعجاز

Tue Sep 19 , 2023
 اسلام آباد (پی پی آئی)نگران وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ پاکستان اور ملائیشیاکے مابین 1.6 ارن ڈالرز کی تجارت ہے جسے مزید بڑھانے کیلئے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ملائیشیاکے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان آبادی کے لحاظ سے پانچواں […]