نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد کی حج انتظامات کے سلسلہ میں عمائدین سلطنت سعودیہ سے ملاقاتیں

 ریاض (پی پی آئی) وفاقی نگراں وزیرمذہبی امور انیق احمد نے جو آئندہ حج پالیسی کی تیاریوں کے سلسلے میں حجاز مقدس کے دورے پر ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ اور رابطہ عالم اسلامی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر عیسیٰ سے ملاقات کی جس میں آئندہ حج کی تیاریوں، انتظامات کے حوالے سے بات چیت  ہوئی۔

Next Post

نجی شعبہ کے قرضوں میں کمی حکومتی قرضوں میں اضافہ

Tue Sep 19 , 2023
کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک کے شعبہ بینکاری کی ششماہی کارکردگی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ سال 2023کی پہلی ششماہی میں نجی شعبہ کے قرضوں میں کمی  آئی جبکہ حکومتی قرضوں میں اضافہ ہوا۔پی پی آئی کے مطابق ملک میں  معاشی ماحول کی دشواری کا تسلسل جاری رہا۔ ملکی مالی حالات سخت ہو گئے جبکہ مہنگائی کی بلند سطح […]