شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگ اور پی پی میں ”سیزفائر“ کروانے کے لیے چوہدری شجاعت اورفضل الرحمٰن متحرک

 اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اورجے یو آئی کے سربراہ  مولانافضل الرحمٰن پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے درمیان ”سیزفائر“ کروانے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔ آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین اور سابق صدر زرداری کے درمیان  حالیہ ملاقات  کے بعدمولانافضل الرحمٰن کے بھی میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری سے رابطہ کی اطلاعات ہیں اور انھوں نے دونوں شخصیات کو گلگت بلتستان کے الیکشن کا حوالہ دیا  جہاں مد مقابل ہونے کی صورت میں پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی تھی حالانکہ زیاددہ ووٹ پی پی اور ن لیگ کے تھے۔کہا جارہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی کی محاذ آرائی سے شہباز شریف بھی خوش نہیں ہیں وہ چاہتے ہیں اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو۔