پاکستان اوربرطانیہ کا دوطرفہ تعاون مستحکم کرنے پراتفاق

کراچی(پی پی آئی)پاکستان اور برطانیہ نے دوطرفہ تعاون مستحکم کرنے اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے آج(منگل) اسلام آباد میں برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹHamish Falconer اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات میں ہوا۔انہوں نے علاقائی اور باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔اسحاق ڈار نے برطانیہ کے ساتھ روایتی طور پر خوشگوار تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اعاد ہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان اورسعودی عرب تعاون مضبوط بنانے کیلئے مل کرکام کررہے ہیں،وزیراعظم

Tue Nov 19 , 2024
کراچی(پی پی آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹرناصربن عبدالعزیزالداد نے آج(منگل) وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزیراعظم نے سعودی نائب وزیر داخلہ کا پاکستان میں خیرمقدم کیا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن […]