متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگ کے بیانیہ اور منشور کیلئے کمیٹی قائم، سی ای سی ممبران سے تجاویز بھی طلب

 لندن (پی پی آئی)لندن میں مقیم مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف نے  ن لیگ کے بیانیہ اور منشور کیلئے کمیٹی قائم کرتے ہوئے سی ای سی ممبران سے تجاویز   تجاویز طلب کرلی ہیں، کہا گیا ہے کہ  7 روزکے اندر اندر تحریری طور پرتجاویز نوازشریف کو بھیجی جائیں۔ دیگر معاملات کے بجائے صرف معاشی اہداف پر توجہ مرکوز رکھی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف  پارٹی رہنماوں کے تحفظات کے پیش نظر تمام معاملات براہ راست خود دیکھ  رہے ہیں۔ دوسری جانب اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف ن لیگ کی جانب سے وزیراعظم کے متفقہ امیدوار ہیں، نواز شریف کی سربراہی پر کسی بھی سینئر ممبر کو اعتراض نہیں ہو گا۔