متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کی وطن عزیز بھیجی گئی رقوم میں 5.03فیصداضافہ ریکارڈ

کراچی (پی پی آئی)جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کی  وطن عزیز بھیجی گئی رقوم میں رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ یعنی جولائی اور اگست میں سالانہ بنیادوں پر5.03فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمار  میں بتایا گیا ہے کہ  جولائی اور اگست میں جرمنی  سے  ترسیلات زرکاحجم 88.5 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 84.1 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 5.3 فیصدزیادہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق اگست میں جرمنی سے ترسیلات زرکاحجم 44.3 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا جوجولائی میں 44.2 ملین ڈالراورگزشتہ سال اگست میں 40.5 ملین ڈالرتھا۔واضح رہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.12 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 5.25 ارب ڈالرتھا۔