لاہور(پی پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے کیس میں 30 ستمبر کو طلب کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق مریم اورنگزیب اور میاں جاوید لطیف کیخلاف کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کی۔عدالت نے پولیس کی جانب سے مقدمہ سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے پر اعتراض لگایا تھا، ملزمہ مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف پر تھانہ گرین ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے۔
Next Post
نگران حکومت کے پاس نجکاری کا اختیار نہیں، 90 روز میں انتخابات یقینی بنائے،:تحریک انصاف
Sat Sep 23 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ نگران حکومت اداروں کی کارکردگی بہتر بنا کر نقصانات کو کم کرنے کی کوشش کرے۔ پی پی آئی کے مطابق ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نے نگران حکومت کی جانب سے قومی اداروں کی نجکاری پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجکاری کا اختیار صرف عوام کی منتخب […]