ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیرون ملک مقیم ن لیگ کے سینٹرز اور سابق ارکان اسمبلی کو وطن واپسی کی ہدایت

 اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ ن  نے بیرون ملک مقیم تمام سینٹرز  اور سابق ارکان اسمبلی کو 3 روز کے اندر وطن واپسی کی ہدایت کرتے ہوئے تمام پاکستان میں موجود تمام پارٹی رہنماؤں کو21 اکتوبر سے پہلے بیرون ملک سفر سے روک دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ن لیگ کا  ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہاں افراد سے بھی کہا گیا ہے کہ وہنوازشریف کے استقبال کی تیاری کریں۔