کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل ) نے ٹی سی ایس ایکسپریس کے ساتھ اپنی مصنوعات کی تیز ر فتا ر تر سیل اور تقسیم کے لےے ایک معا ہدہ پر دستخط کئے۔ اس معا ہدہ سے صارفین کو پی ٹی سی ایل کی مصنوعات تک ٹی سی ایس کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن دستیابی ، ایس ایم ایس آرڈر سروس کے ذریعے ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ساتھ ٹی سی ایس کے ریٹیل آﺅٹ لیٹس پر مصنوعات کی فراہمی ممکن ہوگی ۔ اس معا ہد ہ پر فر قا ن قر یشی چیف ما ر کیٹنگ آ فیسر پی ٹی سی ایل اور ثا قب ہمدانی سی ای او ٹی سی ایس ایکسپر یس نے دستخط کیے ،عمر خالد ای وی پی وائر لیس بزنس پی ٹی سی ایل ، جی ایم وائر لیس سر و سز پی ٹی سی ایل ، وائس پر یز یڈ نٹ سیلز ٹی سی ایس اس معا ہدے میں مو جو د تھے۔
Next Post
آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے ایمپائر اور میچ ریفری کا اعلان
Wed Apr 2 , 2014
دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچوںکے لیے ایمپائر اور میچ ریفری کا اعلان کر دیا ۔آئی سی سی ایمرٹس میچ ریفری رنجن مدوگالے اور ڈیوڈ بون ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مردوںاور خواتین کے سیمی فائنل میچوں کے ریفری ہوںگے جبکہ علیم ڈار سمیت سات ایمپائر ہوں گے۔ 3اپریل کوآسٹریلیا اور ویسٹ انڈین […]
